گلی محلے کے دکاندار

کچھ دن پہلے کسی کام سے ایک قریبی محلے میں میرا جانا ہوا... دوپہر کا وقت تھا...گرمی عروج پر تھی . گلی میں جنرل سٹور ٹائپ دکان دیکھی تو سوچا سٹنگ پی کردماغی توازن ٹھنڈا کیا...