کافی عرصہ بعد کراچی جانا ہوا تھا لیکن مختصر قیام کے باوجود کافی حد تک ایجوکیٹ ہوکر واپس لوٹا۔ جاتے ہوئے فاروق ستار صاحب جہاز میں ساتھ والی سیٹ پر بیٹھے تھے اور دوران سفر کراچی اور ایم کیوایم کی حالت...