Quote:
Originally Posted by
Mamin Mirza
وقت سے زیادہ زندگی اور انسانوں کے روئیے سکھاتے،سمجھاتے اور انسان کو سدھارتے ہیں۔
خیر یہ جگہ اس ساری بحث کے لئے مناسب نہیں۔
ماضی کو بھول کر آگے بڑھنے کا نام زندگی ہے۔۔۔۔غلطیوں کو نہ دہرانا عقل مندی۔۔ہے ناں۔۔؟
سو بھول جاؤ،خیر ہے سب۔۔۔!
اعلٰی ظرفی میری کیا ہے،ہمت آپ کی ہے کہ آپ نے ابتداءکی اور ابتداء کرنے والے کا پلڑا ہمیشہ بھاری رہتا ہے۔۔۔!
اب اس سے پہلے کہ یہاں کے نگراں یا روبی کی جانب سے کوئی وارننگ آئے میں چلی۔۔۔!
بلکل درست کہا ہے آپ نے کہ زندگی اور دوسروں کے رویئے بہت کچھ سیکھاتے ہیں۔
چلیں ٹھیک ہے اس بحث کو یہاں ختم کرتے ہیں۔
شکریہ