Pakistani Aurat aur Uski Ouqat
Re: Pakistani Aurat aur Uski Ouqat
عورت اور اس کی اوقات میں آپ نے بہت معنی خیز استعمارہ
استعمال کیا ہے عورت کو جو مقام اسلام نے دیا ہے وہ کسی بھی
مذہب میں نہیں ہے اس کا جتنا احترام اسلام میں کیا جاتا ہے کسی
اورمذہب میں نہیں ہے عورت کا درجہ دوسرے مذاہب کے مقابلہ
میں اسلام میں لاکھوں گنا زیادہ ہے ۔ اسلامی نام نہادوں نے اس درجہ
کو گرانے کے لئے جابجا ناجائز پابندیاں لگا رکھیں ہیں جس کا اسلام
سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہے ۔
Re: Pakistani Aurat aur Uski Ouqat
Quote:
Originally Posted by
shahnawaz aamir
عورت اور اس کی اوقات میں آپ نے بہت معنی خیز استعمارہ
استعمال کیا ہے عورت کو جو مقام اسلام نے دیا ہے وہ کسی بھی
مذہب میں نہیں ہے اس کا جتنا احترام اسلام میں کیا جاتا ہے کسی
اورمذہب میں نہیں ہے عورت کا درجہ دوسرے مذاہب کے مقابلہ
میں اسلام میں لاکھوں گنا زیادہ ہے ۔ اسلامی نام نہادوں نے اس درجہ
کو گرانے کے لئے جابجا ناجائز پابندیاں لگا رکھیں ہیں جس کا اسلام
سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہے ۔
islam ko follow kia jaye toh dukh hi kis bat ka hai..yahan islam k nam pe sirf char shadiyoun pe zor hai..baki kisi khate hi mian nahi.