حضرت عبداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں
حضرت عبداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں کہ حضورﷺ کے بعد مجھے جتنا فائدہ حضرت علیؓ کے اس خط سے ہوا اتنا فائدہ اورکسی چیز سے نہیں ہوا،آپ نے میری طرف خط میں لکھا تھا:
‘‘اما بعد!یہ بات شک وشبہ سے بالاتر ہے کہ آدمی کو اس چیز کے حاصل کرنے سے خوشی ہوتی ہے جو کبھی اس سے ضائع نہ ہو اورآدمی اس چیز کے ضائع ہونے پر غمگین اورنادم ہوتا ہے،جس کا حاصل کرنا اس کے لئے ممکن نہیں،پس آپ کی خوشی ہمیشہ آخرت کی چیزوں کے حصول اورآپ کا غم آخرت کی چیزوں سے محرومی سے وابستہ ہونا چاہیے،دنیا کی کوئی چیز ضائع ہوجائے تو افسوس مت کرنا اوراگر دنیا کی کوئی چیز مل جائے تو خوشی کی وجہ سے تکبراورخود پسندی کا شکار مت ہونا،تمہارے زیر نظر آخرت کی زندگی ہی ہونی چاہئے’’
(نفحۃ العرب:۱۳۱)
خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ
Re: حضرت عبداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں
Re: حضرت عبداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں
Re: حضرت عبداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں
Re: حضرت عبداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں
Re: حضرت عبداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں
Re: حضرت عبداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں
Re: حضرت عبداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں
Subhan Allah
Nice Sharing
Re: حضرت عبداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں
Re: حضرت عبداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں