نیو یارک، ایپل نے جمبو آئی پیڈ متعارف کروا
http://media.dailypakistan.com.pk/as...3594_large.jpg
نیو یارک (نیوزڈیسک) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ٹیبلٹ کمپیوٹر کی دنیا میں جمبو آئی پیڈ کے ساتھ ایک نیا اور بڑا اضافہ کرنے کی تیاری کررہی ہے۔برطانوی جریدے ’’میل آن لائن‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ایپل کی طرف سے پہلی دفعہ 12.9انچ سکرین والا آئی پیڈ متعارف کروایا جارہا ہے جس میں پریشر سینسٹو سکرین کے علاوہ کئی اور نئے فیچر بھی متعارف کروائے جائیں گے۔ ٹیکنالوجی ذرائع کے مطابق سپر سائز آئی پیڈ کا نام "iPad Air Plus"متوقع ہے۔ مجوزہ ڈیزائن کے مطابق اس کی موٹائی 7ملی میٹر ہوگی۔ میڈیا میں لیک ہونے والے خاکے کے مطابق اس کا ڈیزائن iPad Air 2 سے ملتا جلتا ہوگا اور اس کے کنارے گول ہونگے۔ اس بڑے آئی پیڈ میں سٹیریو سپیکر، USB-Cاور NFCریڈیو بھی شامل ہوگا۔ NFCکے فیچر کی وجہ سے اسے ایپل پے کے ذریعے پیمنٹ وصول کرنے والے ٹرمینل کے طور بھی استعمال کیا جاسکے گا۔ جمبو آئی پیڈ کے بارے میں خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ رواں سال کے آخر تک متعارف کروایا جاسکتا ہے۔
Re: نیو یارک، ایپل نے جمبو آئی پیڈ متعارف کروا
Re: نیو یارک، ایپل نے جمبو آئی پیڈ متعارف کروا
Nice Sharing
Thanks For Sharing
Re: نیو یارک، ایپل نے جمبو آئی پیڈ متعارف کروا
Quote:
Originally Posted by
Rania
Thanks for great sharing
Quote:
Originally Posted by
UmerAmer
Nice Sharing
Thanks For Sharing
http://www.mobopk.com/images/hanks4commentsvev.gif
Re: نیو یارک، ایپل نے جمبو آئی پیڈ متعارف کروا
Re: نیو یارک، ایپل نے جمبو آئی پیڈ متعارف کروا
Re: نیو یارک، ایپل نے جمبو آئی پیڈ متعارف کروا
@intelligent086 Informative sharing............:)
Re: نیو یارک، ایپل نے جمبو آئی پیڈ متعارف کروا