Re: intelligent086 BirthDay....!!!
@Arosa Hya Beautiful post
Arey sub se acha gift hai:))
Kaddu Ghaza b Dawa b with Kali mirchi=))
Habib Bhai ko Dakiya pasand nahi aaya lagta hai in ka taste develop ho Gya hai:))
Re: intelligent086 BirthDay....!!!
Quote:
Originally Posted by
Arosa Hya
dakia hai tuhfa deny wali :P wasool kr lain hahaha
bilkul sb ko kaddu hi khany parhain ge oper kali mirchain dal dain ge just :P
chalain phir apni age bta dain :P next time us k mutabik gift kron gi :P;))
My pleasure
Khush Rehye !!
پہلے تو آپ کو عمر بتا دوں کیونکہ آپ نے مکمل تھریڈ نہیں دیکھا اس میں مونا نے صاف لکھا ہے کہ میں نصف سنچری مکمل کر چکا ہوں ، باقی اب بونس ہے ۔
سبحان اللہ
کدو کوئی معمولی چیز نہیں پیغمبر اسلام کی پنسدیدہ خوراک تھی اور شفا ء سے بھر پور ہے ۔
تحفہ دیتے وقت یہ ضرور دھیان رکھنا کہ تیری عمر کی میری بیٹیاں ہے ۔ایک نیسٹ یونیورسٹی میں سوفٹ ویئر انجئینرنگ کی طالبہ ہے اور دوسری یہاں لاہور میں میڈیکل کے دوسرے سال میں ہے ۔:x ۔ یہ لو اوپن فورم میں بتا دیا ہے
باقی میرا تو پتہ ہی ہے کہ میں اردو تہذیب کا جیسا ایڈمن ہوں ۔ :)) ۔
Re: intelligent086 BirthDay....!!!
Quote:
Originally Posted by
moona
Quote:
Originally Posted by
moona
@arosa hya beautiful post
arey sub se acha gift hai:))
kaddu ghaza b dawa b with kali mirchi=))
habib bhai ko dakiya pasand nahi aaya lagta hai in ka taste develop ho gya hai:))
بہت شکریہ کہ آپ نے کدو کے بارے میں ممبران کے علم میں اضافہ کیا ۔ :d ۔
اب ڈاکیا کے بارے میں مزید رائے سے پرہیز کیا جائے صرف کدو تک محدود رہیں [-x ۔
Re: intelligent086 BirthDay....!!!
Happy Birhtday Bhaiiiiiiiiiiii\:D/
Hum bi aa gaey :)
Re: intelligent086 BirthDay....!!!
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
پہلے تو آپ کو عمر بتا دوں کیونکہ آپ نے مکمل تھریڈ نہیں دیکھا اس میں مونا نے صاف لکھا ہے کہ میں نصف سنچری مکمل کر چکا ہوں ، باقی اب بونس ہے ۔
سبحان اللہ
کدو کوئی معمولی چیز نہیں پیغمبر اسلام کی پنسدیدہ خوراک تھی اور شفا ء سے بھر پور ہے ۔
تحفہ دیتے وقت یہ ضرور دھیان رکھنا کہ تیری عمر کی میری بیٹیاں ہے ۔ایک نیسٹ یونیورسٹی میں سوفٹ ویئر انجئینرنگ کی طالبہ ہے اور دوسری یہاں لاہور میں میڈیکل کے دوسرے سال میں ہے ۔:x ۔ یہ لو اوپن فورم میں بتا دیا ہے
باقی میرا تو پتہ ہی ہے کہ میں اردو تہذیب کا جیسا ایڈمن ہوں ۔ :)) ۔
Moona ke pait main kabhi kuch thehra hai, Aap kis type k Admin Hain? ye b bata dain :))
Re: intelligent086 BirthDay....!!!
Quote:
Originally Posted by
Maria
Moona ke pait main kabhi kuch thehra hai, Aap kis type k Admin Hain? ye b bata dain :))
ایک اور ایک مل کر گیارہ ہوتے ہیں تیری آمد سے تو یہی لگ رہا ہے ، باقی میں نے جس کو یہ جواب دیا ہے اسپر مزید بات کرنے کا پہلا حق اس کا ہے ، ابھی تو تمھاری یہ یہ چند پوسٹ ہیں اتنی میں تو فورم کی سمجھ نہیں آتی ایڈمنسٹریٹر کا کیا سمجھے گئی اگر ایکٹو رہے گی تو خود ہی پتہ چل جائے گا باقی خوش آمدید کا الگ تھریڈ ہے اپنا استقبال وہاں دیکھ لینا ،
Re: intelligent086 BirthDay....!!!
Bht Mubarak ho Allah sehat deen aur dunya mein kamyaab rakhe AAmeen
Re: intelligent086 BirthDay....!!!
Quote:
Originally Posted by
BDunc
Bht Mubarak ho Allah sehat deen aur dunya mein kamyaab rakhe AAmeen
ثمہ آمین یا رب العالمین
خیر مبارک