Re: ہر عشق گواہ ڈھونڈتا ہے
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
مٹّی کی گواہی خوں سے بڑھ کر
آئی ہے عجب گھڑی وفا پر
کس خاککی کوکھ سے جنم لیں
آئے ہیں جو اپنے بیجکھو کر
کانٹا بھی یہاں کا برگِ تر ہے
باہر کی کلی ببول ، تھوہر
قلموں سے لگے ہُوئے شجر ہم
پل بھر میں ہوں کِس طرح ثمر ور
کچھ پیڑ زمین چاہتے ہیں
بیلیں تو نہیں اُگیں ہوا پر
اس نسل کا ذہن کٹ رہا ہے
اگلوں نے کٹائے تھے فقط سر
پتّھر بھی بہت حسیں ہیں لیکن
مٹّی سے ہی بن سکیں گے کچھ گھر
ہر عشق گواہ ڈھونڈتا ہے
جیسے کہ نہیں یقیں خود پر
بس اُن کے لیے نہیں جزیرہ
پَیر آئے جو کھولتے سمندر
***
Nice Sharing ......
Thanks
Re: ہر عشق گواہ ڈھونڈتا ہے
Quote:
Originally Posted by
Dr Danish
Nice Sharing ......
Thanks
http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif