یاد ہیں ، اے ہمنشیں ! تجھے وہ دن کہ، ذوقِ وجد م
44
یاد ہیں ، اے ہمنشیں ! تجھے وہ دن کہ، ذوقِ وجد میں
زخم سے گرتا، تو میں پلکوں سے چنتا تھا، نمک
داد دیتا ہے مرے زخمِ جگر کی، واہ واہ!
یاد کرتا ہے مجھے ، دیکھے ہے وہ جس جا، نمک
چھوڑ کر جانا تنِ مجروحِ عاشق حیف ہے !
دل طلب کرتا ہے زخم، اور مانگے ہیں اعضا، نمک
Re: یاد ہیں ، اے ہمنشیں ! تجھے وہ دن کہ، ذوقِ وجد &a
Quote:
Originally Posted by
intelligent086

Umda intekhab
Khoobsurat Sharing:Annoucemnet:
Re: یاد ہیں ، اے ہمنشیں ! تجھے وہ دن کہ، ذوقِ وجد &a
Quote:
Originally Posted by
Dr Danish
Umda intekhab
Khoobsurat Sharing:Annoucemnet:
پسند اور آراء کا بہت بہت شکریہ