انکشاف
نہ وعدہ ھے کوئی تم سے، کوئی رشتہ نبھانے کا
نہ کوئی اور ہی دل میں، تہیہ یا ارادہ ھے!
کئی دن سے مگر دل میں
عجب اُلجھن سی رہتی ھے!
نہ تم اس داستاں کے سرسری کردار ہو کوئی
نہ قصہ اتنا سادہ ھے!
تعلق جو میں سمجھا تھا کہیں اُس سے زیادہ ھے
Printable View

عمدہ انتخاب
خوب صورت شیئرنگ کا شکریہ