اسے کہنا
مکمل کچھ نہیں ہوتا
ملن بھی نامکمل ہے
جدائی بھی ادھوری ہے
یہاں اک موت پوری ہے
اسے کہنا
اداسی جب رگوں میں خون کی مانند اترتی ہے
بہت نقصان کرتی ہے
اسے کہنا
بساط عشق پرجب مات ہوتی ہے
دکھوں کے شہر میں جب رات ہوتی ہے
مکمل بس اللہ کی زات ہوتی ہے
Printable View
اسے کہنا
مکمل کچھ نہیں ہوتا
ملن بھی نامکمل ہے
جدائی بھی ادھوری ہے
یہاں اک موت پوری ہے
اسے کہنا
اداسی جب رگوں میں خون کی مانند اترتی ہے
بہت نقصان کرتی ہے
اسے کہنا
بساط عشق پرجب مات ہوتی ہے
دکھوں کے شہر میں جب رات ہوتی ہے
مکمل بس اللہ کی زات ہوتی ہے
wah ji zabardast
very nice sharing
Very nice sharing
Bohat khoob... Umdah sharing