دُعا تو جانے کون سی تھیذہن میں نہیںبس اِتنا یاد ہےکہ دو ہتھیلیاں ملی ہُوئی تھیںجن میں ایک میری تھیاور اِک تمھاری!
Printable View
دُعا تو جانے کون سی تھیذہن میں نہیںبس اِتنا یاد ہےکہ دو ہتھیلیاں ملی ہُوئی تھیںجن میں ایک میری تھیاور اِک تمھاری!
T4$ Keep It Up
بہت عمدہ اور بہترین شیئرنگ کا شکریہ
آپ کی مزید اچھی اچھی پوسٹس کا انتظار رہے گا