میں کچی نیند میں ہوں
اور اپنے نیم خوابیدہ تنفس میں اترتیچاندنی کی چاپ سنتی ہوںگماں ہےآج بھی شایدمیرے ماتھے پہ تیرے لبستارے ثبت کرتے ہیں
Printable View
میں کچی نیند میں ہوں
اور اپنے نیم خوابیدہ تنفس میں اترتیچاندنی کی چاپ سنتی ہوںگماں ہےآج بھی شایدمیرے ماتھے پہ تیرے لبستارے ثبت کرتے ہیں
Zabardast t4$
Nice