ہر چند کہ ایجاد معانی ہے خدا داد
کوشش سے کہاں مرد ہنر مند ہے آزاد!
خون رگ معمار کی گرمی سے ہے تعمرک
مخا نۂ حافظ ہو کہ بتخانۂ بہزاد
بے محنت پہمۂ کوئی جوہر نہںۂ کھلتا
روشن شرر تشہی سے ہے خانۂ فرہاد!
ا
Printable View
ہر چند کہ ایجاد معانی ہے خدا داد
کوشش سے کہاں مرد ہنر مند ہے آزاد!
خون رگ معمار کی گرمی سے ہے تعمرک
مخا نۂ حافظ ہو کہ بتخانۂ بہزاد
بے محنت پہمۂ کوئی جوہر نہںۂ کھلتا
روشن شرر تشہی سے ہے خانۂ فرہاد!
ا