Printable View
nice kya ye phool mere liye hen
Kyun bhai in pe ap ka name nazar aya?
فورم پہ جو پوسٹ کیا جاتا ہے وہ سب کے لیئے ہوتا ہے ، آپ دیکھیں اپنی پسند کا اخلاقی دائرہ کار میں رہتے ہوئے مثبت جواب دیں تاکہ اس ممبر کی حوصلہ افزائی ہو نہ کہ وہ آپ کے کمنٹ پر اعتراض کرے ۔
بہت عمدہ اور خوب صورت
شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ
Wow So beautiful.