خواب پِھر سے جاگے ہیں نِیم خواب آنکھوں میں
گھنٹیاں سی بجتی ہیں آرزو بدلنے سے
گرد گرد چہرہ ہے وحشتوں کے ڈیرے میں
تھک گیا ہوں کتنا میں دائروں میں چلنے سے
Printable View
خواب پِھر سے جاگے ہیں نِیم خواب آنکھوں میں
گھنٹیاں سی بجتی ہیں آرزو بدلنے سے
گرد گرد چہرہ ہے وحشتوں کے ڈیرے میں
تھک گیا ہوں کتنا میں دائروں میں چلنے سے
Buhat zabardast
boht hi kamal ki sharing humare sath ki hai mazid achi achi sharing ka intzar rahe ga
Aap dono ka shukriya
عمدہ اور خوب صور ت انتخاب
شیئر کرنے کا شکریہ