Printable View
boht hi kamal ki Happy dance hai
:-?
@intelligent086 Thanks 4 sharing :)arey dance dikhate kin sochon main gumm hain:P
میں یہ دیکھ رہا تھا کہ ایک ٹیم ممبر نے نئے تھریڈ پر کمنٹ کرنے کی بجائے ایک سال پرانے تھریڈ پر کمنٹ کیئے ہیں ، اسے کیوں نظر انداز کیا گیا؟
@muzafar ali
Aap se koi masla nahi ye kisi aur ki baat hai:)
آپ اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں ، ایسا کریں شعروشاعری میں کمنٹ کریں ،اگر آپ سے کوئی بات ہو گی تو مینشن کر دیا جائے گا ، اگر فورم میں کوئی بھی تھریڈ نامناسب لگے تو اسکی اطلاع مجھے دیں۔۔۔۔۔
شکریہ
@muzafar ali