Woh Roz Dekhta Hai Doobtay Hue Suraj Ko Faraz!!!!!!!!!Kaash Main Bhi Kisi Shaam Ka Manzar Hota
Printable View
Woh Roz Dekhta Hai Doobtay Hue Suraj Ko Faraz!!!!!!!!!Kaash Main Bhi Kisi Shaam Ka Manzar Hota
بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیئر کرنے کا شکریہ
@muzafar ali
اردو شعراء کے سیکشن میں آپ اردو رسم الخط پر مبنی پوری غزل ، نظم ،نعت ، حمد ، مرثیہ وغیرہ شیئر کیا کریں۔
رومن اردو کے لیئے الگ سیکشن ہے وہاں آپ اشعار کے سیکشن میں پوسٹ کر دیا کریں ساتھ ہی بےشک مجھے مینشن کر دیا کریں میں وہاں آپ کی پوسٹ پر کمنٹ دے دیا کروں گا ۔
اگر کوئی بات سمجھ نا آئے تو پوچھ لینا
شکریہ
[QUOTE=intelligent086;113932]@muzafar aliاردو شعراء کے سیکشن میں آپ اردو رسم الخط پر مبنی پوری غزل ، نظم ،نعت ، حمد ، مرثیہ وغیرہ شیئر کیا کریں۔رومن اردو کے لیئے الگ سیکشن ہے وہاں آپ اشعار کے سیکشن میں پوسٹ کر دیا کریں ساتھ ہی بےشک مجھے مینشن کر دیا کریں میں وہاں آپ کی پوسٹ پر کمنٹ دے دیا کروں گا ۔اگر کوئی بات سمجھ نا آئے تو پوچھ لینا شکریہ[/QUOTE @intelligent086 boht boht shukrya koi bat samjh main nahi ayi toh pochhoga