پیزا قینچی
http://dunya.com.pk/news/taza/small_...6d5ZhLKjsi.jpg
پیزا آڈر کرنا آسان ہے اور ہوم ڈلیوری اس سے بھی آسان لیکن مشکل اس وقت آتی ہے جب پیزے کو کاٹنا مطلوب ہو۔ گھر کی چھری تو اسے اس طرح نہیں کاٹتی کہ سلیقہ مند تقسیم ہو سکے۔ اس کے لیے ایک ایسی قینچی بنائی گئی ہے جس کے سات ایک پلیٹ نما دھاتی ٹکڑا لگا ہوتا ہے۔ یہ دھاتی ٹکڑا پیزے کے اس حصے کی نشاندہی کرتا ہے جسے کاٹنا ہوتا ہے۔ لو جی! سائنس نے پیزے کی بابت یہ مشکل بھی حل کر دی۔