کچھ پنچھی جھنڈ میں اڑتے ہوں
اور رستہ بھی کچھ مشکل ہو
کچھ دور افق پر منزل ہو
اک پنچھی گھائل ہو جاۓ
اور بے دم ہو کر گر جاۓ
تو رشتے ناتے پیارے سب
کب اس کی خاطر رکتے ہیں؟
اس دنیا کی ہے ریت یہی
جو اڑتے رہو تو ساتھ بہت
جو رک جاؤ تو تنہا ہو.
Printable View
کچھ پنچھی جھنڈ میں اڑتے ہوں
اور رستہ بھی کچھ مشکل ہو
کچھ دور افق پر منزل ہو
اک پنچھی گھائل ہو جاۓ
اور بے دم ہو کر گر جاۓ
تو رشتے ناتے پیارے سب
کب اس کی خاطر رکتے ہیں؟
اس دنیا کی ہے ریت یہی
جو اڑتے رہو تو ساتھ بہت
جو رک جاؤ تو تنہا ہو.
بات تو سچ ہے
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔