مجھے اپنے آپ کو درست کرنا ہے
یک دکھی اور سوگی آدمی جب سوچتا ہے کہ اس کو دکھوں سے اور مصیبتوں سے نجات حاصل کرنی چاہیے اور آنند میں رہنا چاہیے تو وہ ایک بنیادی غلطی میں مبتلا ہو جاتا ہے -
یعنی وہ ایسی چیزوں کی فہرست تیار کرنے میں لگ جاتا ہے جن سے اس کو بچنا چاہیے-
اس فہرست کی تیاری میں وہ سب سے اہم چیز لکھنی بھول جاتا ہے کہ سب سے پہلے اس کو اپنے آپ سے بچنا چاہیے مثلا وہ پروگرام بناتا ہے کہ مجھے ان لوگوں سے تکلیف پہنچی ہے مجھے ان لوگوں کو چھوڑ دینا چاہیے اور ان کی بجائے کچھ دوسرے دوستوں کو اختیار کرنا چاہیے-
لیکن وہ یہ بات بھول جاتا ہے کہ وہ نئے دوستوں کے پاس بھی اپنا پرانا آپ اور اپنے پرانے خیال لے کر جائے گا.
وہ یہ بھول جاتا ہے کہ جو شخص ذہنی ٹھوکریں کھاتا ہے وہ قدم کی ٹھوکر ضرور کھاتا ہے.
ہر روز کا ایک وظیفہ یاد رکھیے کہ مجھے اپنے آپ کو درست کرنا ہے اور اپنا آپ سنوارنا ہے-
از اشفاق احمد، بابا صاحبا
Re: مجھے اپنے آپ کو درست کرنا ہے
Nice Sharing
Thanks for sharing
Re: مجھے اپنے آپ کو درست کرنا ہے
Quote:
Originally Posted by
intelligent086

Umda Intekhab
sharing ka shukariya@};-:Annoucemnet::Annoucemnet:
Re: مجھے اپنے آپ کو درست کرنا ہے