اینڈرائیڈسسٹم میں وائرس سے کروڑوں موبائل
اینڈرائیڈسسٹم میں وائرس سے کروڑوں موبائل فون متاثر
http://dunya.com.pk/news/2015/July/0...rR0vStm7Wh.jpg
لاس اینجلس(نیٹ نیوز) کروڑوں موبائل فون متاثر ہوئے ۔سمارٹ فون استعمال کرنیوالے کسی بھی صارف کو تصویر یا ویڈیو پیغام بھیج کر اس کے فون کو نقصان پہنچایا جا سکتا ہے ۔گوگل کا کہنا ہے کہ اس نے اس مسئلے کو ٹھیک کر لیا ہے تاہم اب بھی لاکھوں فونز کے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے ۔محققین نے اس نقص کو بہت خطرناک قرار دیا ۔امریکہ کی انفارمیشن سکیورٹی کمپنی زمفیرم کا کہنا ہے کہ یہ اینڈرائیڈ سسٹم میں موجود مواد پر حملے کے حوالے سے بدترین چیز ہے ۔ایک اندازے کے مطابق اس سے 90 کروڑ پچاس لاکھ موبائل فونز متاثر ہوئے ۔سوفوس نامی سکیورٹی کمپنی میں ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ جیمز لین کا کہنا ہے کہ 2.2ورژن یا اس سے اوپر کے اینڈرائیڈ فونز کے اندر یہ خرابی بڑے پیمانے پر ترتیب کو متاثر کرتی ہے ۔وہ بتاتے ہیں کہ حملہ آور آپ کے فون کے تمام مواد پر رسائی حاصل کر لیتے ہیں جن میں آپ کے فون کا کیمرہ بھی شامل ہے ۔
Re: اینڈرائیڈسسٹم میں وائرس سے کروڑوں موبائ
Re: اینڈرائیڈسسٹم میں وائرس سے کروڑوں موبائ&am
Quote:
Originally Posted by
Arosa Hya
[-(
کہیہ ہویا؟

intelligent086
کہیہ ہویا؟
ab mjy to yehi gift mila mai ka kron X_X

وائرس کی خبر لاس اینجلس کی ہے فوںن آپ کے پاس فکرنا کر کڑیئے