پی آئی اے نے عمرے کے کرایوں میں 8 ہزار روپے کی
http://media.dailypakistan.com.pk/as...9698_large.jpg
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے نے عمرے کے کرایوں میںکمی کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ترجمان حنیف راناکاکہنا تھا کہ عمرے کے کرایوں میں 8 ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے، لاہور اور اسلام آباد سے جدہ تک کا کرایہ 65 ہزارروپے ہوگاجبکہ کراچی سے جدہ تک کا کرایہ60 ہزار روپے ہوگا۔تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کرائے کم کیے گئے۔
Re: پی آئی اے نے عمرے کے کرایوں میں 8 ہزار روپے ک
Re: پی آئی اے نے عمرے کے کرایوں میں 8 ہزار روپے ک
Thanks 4 informative sharing :)
Re: پی آئی اے نے عمرے کے کرایوں میں 8 ہزار روپے ک&am
Quote:
Originally Posted by
Moona
Thanks 4 informative sharing :)
http://i14.tinypic.com/6lxfc4x.gif