دشت و بیاباں میں کبھی لامکانی پھرے
فطرت عشق نہیں کہ چاک دامانی پھرے
اڑتا ہے جو حق و نصاف کی ہواؤں میں
وہ وارث عظمت کیوں بےسروسامانی پھرے
6-2-1967
Printable View
دشت و بیاباں میں کبھی لامکانی پھرے
فطرت عشق نہیں کہ چاک دامانی پھرے
اڑتا ہے جو حق و نصاف کی ہواؤں میں
وہ وارث عظمت کیوں بےسروسامانی پھرے
6-2-1967
Buhattt Umda
bari bari meharbani janab
zabrdast...
shukarriya janab
meharbani janab