دھوپ کے رنگ میں شامل میرا خون بھی تھا
افق کے نصیب میں رنگ کہاں نور کہاں
پیار کی ابجد انہیں کیا معلوم ہو گی
بنت آدم کہاں جنت کی حور کہاں
اماں ملتی ہے واں بےچارے لٹیروں کو
بل ہاوس کہاں موسی کا طور کہاں
Printable View
دھوپ کے رنگ میں شامل میرا خون بھی تھا
افق کے نصیب میں رنگ کہاں نور کہاں
پیار کی ابجد انہیں کیا معلوم ہو گی
بنت آدم کہاں جنت کی حور کہاں
اماں ملتی ہے واں بےچارے لٹیروں کو
بل ہاوس کہاں موسی کا طور کہاں
khob
shukarriya janab
bari bari maharbani janab