نیلے نیلے آسمان پر بادل ہیں چمکیلے
گیت
نیلے نیلے آسمان پر بادل ہیں چمکیلے
جانے کیا دیکھا گوری نے ہو گئے نین نشیلے
نیلے نیلے آسمان پر۔۔۔۔۔
سایہ بن کر دل سے گزری یاد گئی برساتوں کی
یا دیکھی تصویر نظر نے پیار میں ڈوبی راتوں کی
نیلے نیلے آسمان پر۔۔۔۔۔
روشنیاں سی چمک رہی ہیں آہ کسی کی نگاہوں میں
چلی ہوا دیوانی ہو کر، پھول برس گئے راہوں پر
نیلے نیلے آسمان پر۔۔۔۔۔
اُڑی مہک کالے بالوں سے، جیسے دور اندھیرے میں
پھلواری کوئی کھلی ہوئی ہو دیواروں کے گھیرے میں
نیلے نیلے آسمان پر۔۔۔۔۔
Re: نیلے نیلے آسمان پر بادل ہیں چمکیلے
Quote:
Originally Posted by
intelligent086

Umda intekhab
Sharing ka shukariya:)
Re: نیلے نیلے آسمان پر بادل ہیں چمکیلے
Quote:
Originally Posted by
Dr Danish
Umda intekhab
Sharing ka shukariya:)
پسندیدگی کا شکریہ