وہ بُتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوفِ خ
اشعار
وہ بُتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوفِ خدا گیا
وہ پڑی ہیں روز قیامتیں کہ خیالِ روزِ جزا گیا
جو نفس تھا خارِ گلُو بنا، جو اُٹھے تھے ہاتھ لہُو ہوئے
وہ نَشاطِ آہِ سحر گئی، وہ وقارِ دستِ دُعا گیا
جو طلب پہ عہدِ وفا کیا، تو وہ قدرِ رسمِ وفا گئی
سرِ عام جب ہوئے مُدّعی، تو ثوابِ صدق و وفا گیا
Re: وہ بُتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوفِ
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
اشعار
وہ بُتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوفِ خدا گیا
وہ پڑی ہیں روز قیامتیں کہ خیالِ روزِ جزا گیا
جو نفس تھا خارِ گلُو بنا، جو اُٹھے تھے ہاتھ لہُو ہوئے
وہ نَشاطِ آہِ سحر گئی، وہ وقارِ دستِ دُعا گیا
جو طلب پہ عہدِ وفا کیا، تو وہ قدرِ رسمِ وفا گئی
سرِ عام جب ہوئے مُدّعی، تو ثوابِ صدق و وفا گیا
Wah Bohat Umda
Sharing ka shukariya@};-
Re: وہ بُتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوفِ &
Quote:
Originally Posted by
Dr Danish
Wah Bohat Umda
Sharing ka shukariya@};-
پسند اور خوب صورت آراء کا شکریہ