تجھے آج تک یہی نہیں پتہ چلا کہ چھوٹی آپی کون سی ہے اور بڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپی کیسی ہے؟؟
محسن کرم بھی ہو جس میں خلوص بھی مجھ کو غضب کا پیار ہے اُس دشمنی کے ساتھ
زندگی شاید اسی کا نام ہے دوریاں مجبوریاں تنہائیاں
خواب کے پھولوں کی تعبیریں کہانی ہو گئیں خون ٹھنڈا پڑ گیا آنکھیں پرانی ہو گئیں جس کا چہرہ تھا چمکتے موسموں کی آرزو اس کی تصویریں بھی اوراق خزانی ہو گئیں
ارے میری چھوٹی آپی یہ کوئی مقابلہ نہیں شغل ہے وُہی رستے جہاں پر ساتھ چلتے تھے کبھی مِل کے رقیبوں کا وہاں پر ہو گُزر اچھا نہیں لگتا
کیسے عذاب ؟ کیسی مصیبتیں؟ اوئے کیسی شناخت؟ کون سا ہارا ہوا لشکر؟ دیار سنگ میں رہ کر بھی شیشہ گر تھا میں زمانہ چیخ رہا تھا کہ بے خبر تھا میں
چھوٹی آپی آشیاں جل گیا گلستاں لٹ گیا ہم قفس سے نکل کر کدھر جائیں گے اتنے مانوس صیاد سے ہو گئے اب رہائی ملے گی تو مر جائیں گے تمھارے کسی ٹھکانے کا تو پتہ نہیں ؟ پرواہ کی اچھی بات ہے میرے تو مستقل ٹھکانے ہیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبارکاتہ خوش آمدید کیسی ہے ؟ اور کہاں گم ہیں؟
_Alex_ thanx so much khudka VM close kiy ho hai aap ne aapko reply yahaan hi kr diya...
Moderator
Administrator
New Member
MĪИD ßĿ♡ѠĪИƓ