.


Sehri Special Recipes



Iftaar Special Recipes



Need Your Feed Back


  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    .
    Tab Content
    No Recent Activity
    About Sudes

    Basic Information

    About Sudes
    Full Name:
    Sudes
    How did you know about us?(Aap UrduTehzeb.com Par Kesy Aye?):
    Google
    22-17=:
    5

    Statistics


    Total Threads
    Total Threads
    18 (0.06%)
    Threads Per Day
    0.09
    Total Posts
    Total Posts
    18 (0.01%)
    Posts Per Day
    0.09
    Last Post
    زمانے کو برا کہنا 05-14-2018 11:38 AM
    Total Thanks
    Total Thanks
    0
    General Information
    Last Activity
    05-14-2018 11:38 AM
    Join Date
    03-09-2018
    Referrals
    0

    05-16-2018


    05-15-2018


    No results to display...
    No results to display...
    Sudes created the thread زمانے کو برا کہنا.
    " [RIGHT][SIZE=5][FONT=jameel noori nastaleeq]​

    تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی
    [COLOR=#333333]سوال : ہم عام طور پر زمانے کو برا کہتے ہیں کہ زمانہ ہی ایسا برا آ گیا ہے، کیا یہ کہنا درست ہے کہ زمانہ بہت برا آ گیا ہے ؟
    جواب : زمانہ جاہلیت... "

    05-14-2018, 11:38 AM

    Sudes created the thread خطباء کی خدمت میں۔۔۔.
    " [RIGHT][SIZE=5][FONT=jameel noori nastaleeq]

    تحریر:حافظ ندیم ظہیر
    [COLOR=#500001]تبلیغِ دین ، دعوتِ حق اور اس کی ترویج عظیم فریضہ ہے جسے اہل علم اور اہل فکر و دانش اپنی بساط کے مطابق ادا کر رہے ہیں۔ چونکہ تحریر کی بہ نسبت تقریر کا براہ راست عوام کے ساتھ زیادہ تعلق ہوتا ہے... "

    05-11-2018, 12:48 PM

    Sudes created the thread زکر کی فضیلت.
    " [RIGHT][FONT=jameel noori nastaleeq][SIZE=6]​

    تصنیف : امام ضیاء الدین المقدسی رحمہ اللہ
    [COLOR=#333333]ترجمہ و فوائد : حافظ ندیم ظہیر
    ❀ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
    اولاد آدم میں سے ہر انسان کے تین سو ساٹھ جوڑ ہیں،... "

    05-09-2018, 12:09 PM

    Sudes created the thread بیماری کا علاج دَم اور اَذکار سے.
    " [RIGHT][FONT=jameel noori nastaleeq][SIZE=6]​

    سوال : اگر کوئی شخص جنات یا جادو کے اثر سے بیمار ہو تو کیا کسی عامل سے اس کا علاج کرانا جائز ہے ؟
    الجواب : [COLOR=#333333]اگر کوئی شخص (جادو یا جنات کے اثر، وغیرہ کی وجہ سے)... "

    05-07-2018, 01:16 PM

    Sudes created the thread عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ.
    " [RIGHT][COLOR=#500001][FONT=&amp][SIZE=5]رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک مجلس ہے، جلیل القدر صحابہ کرام مثلاَ ابوبکر، عمر، ابو ہریرہ اور انس بن مالک وغیرھم رضی اللہ عنہم اجمعین آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارد گرد ہالہ بنائے تشریف فرما... "

    05-04-2018, 11:12 AM

    Sudes created the thread قصہ ایک طالب علم کا۔۔۔۔.
    " [CENTER][FONT=jameel noori nastaleeq][SIZE=6]تحریر:حافظ ابو یحییٰ نور پوری
    [COLOR=#500001] پیارے بچو ! سفر تو آپ بھی کرتے رہتے ہیں ، لیکن میں آج آپ کو ایک عجیب و غریب سفر کی داستان سنانا چاہتا ہوں، امید ہے کہ جہاں یہ واقعہ آپ کی معلومات میں اضافے کا سبب بنے گا... "

    05-03-2018, 12:21 PM

    Sudes created the thread لاحول ولا قوۃ اِلا باللّٰہ کی فضیلت.
    " [CENTER][INDENT][SIZE=5][FONT=&amp]س[FONT=jameel noori nastaleeq]یدنا ابوموسیٰ عبداللہ بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ، بیان کرتے ہیں کہ ہم نبی ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھے تو آپ نے فرمایا: اے عبداللہ بن قیس ! کیا میں تمہیں جنت کے خزانے میں سے ایک خزانے کے بارے میں آگا ہ نہ کروں؟ میں نے کہا : کیوں نہیں اے... "

    05-02-2018, 05:22 PM

    Sudes created the thread دورنگی.
    " [SIZE=5]
    تحریر : حافظ ندیم ظہیر
    ہمارا معاشرہ روز بروز زوال پذیر ہوتا جا رہا ہے۔ اس کا ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ پر فتن اور پرخطر ہے۔ ہر کوئی دو کشتیوں کا سوار نظر آتا ہے اور دل میں یہ آرزو سمائے ہوئے ہے کہ میرا ایمان بھی برقرار رہے اور اعتدال پسند، روشن خیال اور ترقی یافتہ معاشرے [Society] میں... "

    03-31-2018, 10:26 PM

    Sudes created the thread والدین سے محبت.
    " [B][SIZE=5][RIGHT]
    تحریر: حافظ شیر محمد


    اللہ تعالی فرماتا ہے: وَاعبدواللہ ولا تشرکو ا بہ شیٔاً وبالوالدین احسانا
    اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو اور (اپنے)والدین سے احسان (نیک سلوک) کرو(النساء:۳۶)


    ارشاد باری تعالیٰ ہے: ووصیناالإنسان بوالدیہ احسانا
    اور ہم نے... "

    03-28-2018, 07:44 AM

    Sudes created the thread رشتہ داروں سے تعلقات قطع کرنے کا وبال.
    " [SIZE=5]رشتہ داروں سے تعلقات جوڑے رکھنے (صلہ رحمی) کی تاکید اور تعلقات قطع کرنے (قطع رحمی) کا وبال قرآن و احادیث کی روشنی میں


    آیت نمبر ➊
    وَالَّذِينَ يَصِلُونَ مَا أَمَرَ اللَّـهُ بِهِ أَنْ يُوصَلَ وَيَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ وَيَخَافُونَ سُوءَ الْحِسَابِ ٭ وَالَّذِينَ صَبَرُوا ابْتِغَاءَ وَجْهِ... "

    03-27-2018, 12:46 AM

    Sudes created the thread جھوٹ بولنے والوں کا انجام قرآن و احادیث ک&.
    " [CENTER][FONT=arial]
    [SIZE=5]آیت نمبر➊إِنَّمَا يَفْتَرِي الْكَذِبَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِ اللَّـهِ وَأُولَـئِكَ هُمُ الْكَاذِبُونَ[16-النحل:105]ترجمہ : ”جھوٹ افتراء تو وہی لوگ کیا کرتے ہیں جو خدا کی آیتوں پر ایمان نہیں لاتے۔ اور وہی جھوٹے ہیں.“


    آیت نمبر➋فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ... "

    03-24-2018, 12:03 PM

    Sudes created the thread گانے بجانے اور فحاشی کی حرمت.
    " [RIGHT][SIZE=5]اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتے ہیں :
    وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيلِ اللَّـهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَيَتَّخِذَهَا هُزُوًا أُولَـئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُهِينٌ [31-لقمان:6]


    اور لوگوں میں سے بعض ایسے ہیں جو لھو الحدیث خریدتے ہیں تاکہ لوگوں کو جہالت کے... "

    03-22-2018, 11:38 PM

    Sudes created the thread اسلام میں اولاد کے حقوق.
    " [RIGHT]
    [SIZE=5]
    تحریر: حافظ شیر محمد

    سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اقرع بن حابس (رضی اللہ عنہ) نے دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم(اپنے نواسے)حسن(بن علی رضی اللہ عنہما) کا بوسہ لے رہے تھے تو اقرع (رضی اللہ عنہ) نے کہا: میرے دس لڑکے ہیں مگر میں کسی کا بھی بوسہ نہیں لیتا تو... "

    03-21-2018, 07:48 AM

    Sudes created the thread دوستوں کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرو.
    " [RIGHT]
    [SIZE=5]تحریر:حافظ ندیم ظہیر

    ہم ایسے معاشرے میں رہ رہے ہیں جس کا ہر دن پہلے سے زیادہ پر فتن ہوتا ہے۔ نت نئے اور لادینیت کی طرف لے جانے والے اسباب اجاگر ہو رہے ہیں اور یہ یقینی امر ہے کہ آدمی‘‘ ماحول’’ کے رنگ میں رنگا جاتا ہے یعنی وہ اپنے اردگرد کے ماحول سے متاثرہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔... "

    03-19-2018, 07:11 PM

    Sudes created the thread شک و شبہ والے امور سے اجتناب بہتر ہے.
    " [RIGHT]تحریر : خادم حسین پردیسی


    بے عیب نعمتوں سے اعراض کر کے شک و شبہ والی باتوں میں گرفتار کیوں ہوا جائے ؟


    [SIZE=6]شریعت ہر مسلمان کو اس کا حکم دیتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرے اور اپنے دامن کو گناہوں کی آلودگی سے محفوظ... "

    03-16-2018, 08:02 PM

    Sudes created the thread خود بدلتے نہیں، قرآں کو بدل دیتے ہیں!.
    " [RIGHT][SIZE=6]تحریر : حافظ ندیم ظہیر
    معاشرے کے اندر پھیلتے ہوئے روشن خیالی و اعتدال پسندی کے جرثومے اس قدر تیزی سے بھولے بھالے لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہے ہیں کہ میرا قلم ان کے تعاقب سے قاصر ہے۔ تمام شعبہ ہائے زندگی کو اپنی سوچ، فکراور نظریے کے مطابق بنانا ان کا مقصد عظیم ہے۔ حتی کہ شریعت... "

    03-15-2018, 12:32 PM

    Sudes created the thread مکارم الاخلاق.
    " [RIGHT][SIZE=6]تحریر : فضل اکبر کاشمیری
    ✿ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مخاطب ہو کر ارشاد فرمایا :
    وَاِنَّكَ لَعَلٰي خُلُقٍ عَظِيْمٍ اور بے شک آپ اخلاق کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہیں۔ [القلم : 4]
    ہمیں خوش اخلاقی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نمونہ بننے کی کوشش کرنی... "

    03-14-2018, 10:14 PM

    Sudes created the thread بہترین نمونہ کون؟؟.
    " [RIGHT][B] لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّـهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كَانَ يَرْجُو اللَّـهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللَّـهَ كَثِيرًا ٭ وَلَمَّا رَأَى الْمُؤْمِنُونَ الْأَحْزَابَ قَالُوا هَـذَا مَا وَعَدَنَا اللَّـهُ وَرَسُولُهُ وَصَدَقَ اللَّـهُ وَرَسُولُهُ وَمَا زَادَهُمْ إِلَّا... "

    03-11-2018, 08:33 PM

    Awards Showcase - 1 Awards - 127 Points

    Icon Image Description
    Best Thread Award Best Thread Award Name: Best Thread Award
    Issue time: 05-15-2018, 03:54 AM
    Issue reason: On Behalf Of Posting Best Islamic Threads