http://www.urdutehzeb.com/showthread.php/28035-Congratulations-Moona-has-crossed-1000-%29 مادام یہ رہا آپ کا مبارکبادی تھریڈ اب جواب دیتی رہنا
معرکہ سر تو کر لیا ہے ، اب کیا ہے؟؟؟
وعلیکم السلام فورم پہ تھریڈ ہی تھریڈ ہیں ان کو تو پڑھ لے ۔ باقی نئے تھریڈز کے بارے میں سوچیں گے
وعلیکم السلام کل دیکھوں گا ،کیونکہ تکنیکی کام میں نہیں کرتا
u r Welcome یہ لکھنے سے بہتر ہے کہ نئے تھریڈ پر اپنی رائے دے لیا کر
Ayen Bhi Chat Box me Gap lgain
پہلے ہی سے بد گمانی واہ جی واہ مجھے ابھی تک تو کوئی میسج نہیں آیا؟جسکا جواب دوں ۔۔۔۔ ارے بھوت یہ مینشن پر زرا ہاتھ ہولا رکھ دانش نے بھی تھینکس اور لائیکس کو کلک کلک کر کے پاگل کر دیا تھا ، یہاں تھوڑا محتاط رہنا ہر ایک کے تھریڈ پر اول فول مت لکھتی رہنا ایسے ڈھنگ سے ڈنگ لگے گا کہ تریاق بھی نہیں ملے گا ۔ آرٹ میڈم تو نے وہ سیکشن تو دیکھا ہی نہیں وہاں کچھ پرانے نام نظر آجائیں گے۔۔۔۔۔۔ اب کی مایا نے یہاں بہت کم وقت گزاراہے ۔۔باقی حالات کا وقت کے ساتھ پتہ چلتا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام خوش آمدید یہ بھی اچھا ہوا کہ تجھے مل تو گیا۔ فورم گھوم لیا ہے نا ٹیم ممبران کا بھی پتہ چل گیا ہوگا اور یہ بھی معلوم ہو گیا ہو گا کہ سینئر ایڈمن کون ہے ۔ میں نے دیکھا ہے کہ اب محترمہ پی ایم کا استمعال بھی کر سکتی ہیں ، شاباش والے کام کرنا تو ڈانٹنے کی کیا ضرورت ہے باقی جیسے آج کیا ہوا ہے اس سے تو ڈانٹنا بنتا ہے خٰیر۔۔ باقی بہت سے ممبران ہیں لیکن ایکٹو نہیں اب مزید معلومات کے لیئے پی ایم کا استمعال زیادہ مناسب ہے شکریہ
Forum Manager
...."I don't need your attitude. I've my own".....
Moderator
Administrator
Vip
Star Member