وعلیکم السلام آخری تاریخ 20 مارچ تھی اور نتائج تیار ہوچکے تھے اسلیئے آپ کی پوسٹ مقابلے میں شامل نہیں ہوسکتی تھی ، انتظامیہ کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے آپ اسکو چیلنج نہیں کر سکتے لہذا اب نئے ماہ کے مقابلوں میں شرکت فرما کر اپنا شوق پورا کر لینا ۔ اسپر مزید بحث کی گنجائش نہیں ، اگر کوئی اور شکایت ہے تو اسکا ازالہ ہو سکتا ہے۔ شکریہ
نجی مصروفیات کی بناء پر ، آپ اپنا کام جاری رکھیں بس تھوڑا تھینکس اور مینشن پر ہاتھ ہلکا رکھیں ، کئی ممبران فورم سے عرصہ دراز سے لاپتہ ہیں آپ ان کو بھی تھینکس کا رگڑا دے رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ نہیں ، کیوں کیا شک گزرا ہے؟
اچھا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سارا فورم خوشیاں منا رہا ہے محترمہ کو خبر ہی نہیں http://www.urdutehzeb.com/showthread...p-Moon-as-well
آپ کے نام خوشی کا پیغام اسکو بھی دیکھ لینا تھا۔ http://www.urdutehzeb.com/showthread...umped-3000-%29
تو پھر یہ لے مبارکباد کا خوب صورت تھریڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ http://www.urdutehzeb.com/showthread...ocked-2000-%29
سمجھ آگئی نا بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب در جواب سے گریز کریں اورتھینکس کا استمعال حسب ضرورت کریں شکریہ
Forum Manager
...."I don't need your attitude. I've my own".....
Moderator
Administrator
Vip
Star Member