• You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    . .
    No More Results

    4 Visitor Messages

    1. View Conversation
      السلام علیکم
      جناب سالگرہ مبارک
    2. View Conversation
      السلام علیکم
      محترم سالگرہ مبارک
    3. Welcome to urdutehzeb forum..
    Showing Visitor Messages 1 to 4 of 4
    About singer_zuhaib

    Basic Information

    Date of Birth
    January 5, 1984 (33)
    About singer_zuhaib
    Biography:
    Assalam o Alaikum. im zuhaib become a professional singer very soon,u can check my songs at youtube search me as singer_zuhaib.

    Also Join my facebook page insaaniyat

    www.facebook.com/insaanorinsaaniyat

    Thanks
    Location:
    Islamabad
    Interests:
    Ache or suljhe howe insano ko qareeb karna or khud un k qareeb hona.
    Occupation:
    student and singer,and lil bit writer,philospher.etc etc.
    Full Name:
    waqas Basheer
    How did you know about us?(Aap UrduTehzeb.com Par Kesy Aye?):
    Friend Inviting me
    22-17=:
    5

    Signature




    Maktab E Ishq ka Dastoor Nirala Dekha
    Os Ko Chutti Na Mili Jis Ne ''Sabaq Yaad'' Kiya

    Talaash E khudi

    Statistics


    Total Threads
    Total Threads
    216 (0.80%)
    Threads Per Day
    0.22
    Total Posts
    Total Posts
    579 (0.44%)
    Posts Per Day
    0.59
    Last Post
    شخصیت تعمیر کریں۔ 12-22-2016 12:40 AM
    Visitor Messages
    Total Messages
    4
    Most Recent Message
    01-05-2017 02:44 AM
    Total Thanks
    Total Thanks
    26
    General Information
    Last Activity
    01-07-2017 04:59 PM
    Join Date
    05-09-2014
    Referrals
    1

    2 Friends

    1. Heart Breaker Heart Breaker is offline

      Family Member

      Heart Breaker
    2. IQBAL HASSAN IQBAL HASSAN is offline

      Family Member

      IQBAL HASSAN
    Showing Friends 1 to 2 of 2

    01-23-2016


    12-03-2014


    07-03-2014


    06-01-2014


    05-26-2014


    05-25-2014


    05-22-2014


    05-10-2014


    Page 1 of 41 12345 11 ... LastLast

    05-02-2016


    04-24-2016


    03-11-2016


    03-06-2016


    03-05-2016


    03-04-2016


    03-03-2016


    03-01-2016


    02-26-2016


    02-25-2016


    02-24-2016


    02-23-2016



    Page 1 of 41 12345 11 ... LastLast
    Page 1 of 7 12345 ... LastLast

    12-22-2016


    11-02-2016


    10-30-2016


    05-02-2016


    02-28-2016


    02-27-2016


    01-27-2016


    01-24-2016


    01-23-2016



    Page 1 of 7 12345 ... LastLast
    singer_zuhaib replied to the thread شخصیت تعمیر کریں۔.
    " السلام علیکم,اعلی "

    12-22-2016, 12:40 AM

    singer_zuhaib replied to the thread Safar Bakhsh Diya Hai.........................!!!.
    " السلام علیکم,تو پھر دوبارہ پکنک پے جانے کا کب کا پلان ہے؟ ویسے میرے خیال میں ان محترمہ کو زرا سا روکتی تو وہ کم سے کم آپ کو دوبارہ تکلیف نا دیتی نا ہی ناخن سے خراش چھوڑتی. "

    12-21-2016, 11:58 PM

    singer_zuhaib replied to the thread Pani Bech Batasha Sourat.............!!!.
    " السلام علیکم, مجھے اس پوسٹ میں بہت کچھ ایسا لگا جیسے میرے بارے میں کہا گیا ہوں وہ تو شکر ہے پوسٹ کا نوٹ کہ یہ محترم یہاں اس فورم پے موجود نہیں ہیں پڑھ کے تسلی ہوئی. "

    12-21-2016, 11:44 PM

    singer_zuhaib replied to the thread Humaray Parosi.....................!!!.
    " السلام علیکماعلی و عمدہ, پہلے تو ربّ رحمان مجھ سمیت تمام انسانوں کوئی انسان پڑوسی عطا فرمائے آمین اور خدانخواستہ اگر کوئی پڑوسی انسانیت پے پورا نا اترے تو میرے جیسا بندہ زیادہ دن انتظار نہیں کرے گا اور سیدھا جا کے آرام سے بات کرے گا کہ میری یا میرے گھر والوں کی طرف سے آپ کو یا آپ کے گھر والوں کو... "

    12-21-2016, 11:34 PM

    singer_zuhaib replied to the thread Jab Dil Hi Toot Gaya...................!!!.
    " السلام علیکمیہ دوسرا تھریڈ ہے جو نموبی پے مشتمل ہے پہلے مجھے یہ بتایا جائے کہ یہ نموبی کون ہے؟ "

    12-21-2016, 11:24 PM

    singer_zuhaib replied to the thread Aur Apnay Gareeban Main Jhanka Nahi Jata.............!!!.
    " اس ملک میں کوئی ادارہ ملک و قوم سے مخلص نہیں سوائے آرمی کے.باقی یہ میڈیا سیاستدان جیسے ہی ہیں کہ جیسے سیاستدان اپنی سیاست چکماتے ہیں ویسے یہ اپنی خبریں چمکاتے ہیں. جنکی کل تک ایک اخبار تھی آج انہی کے 5،5 چینلز ہیں کیا یہ ایک اخبار کی ہلال کی کمائی سے 5 چینلز بن گئے؟نہیں! بلکہ سچی جھوٹی اور بناوٹی... "

    11-01-2016, 06:21 PM

    singer_zuhaib replied to the thread ایک سوال.
    " رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہودیوں اور عیسائیوں جیسا بدترین کافروں کے ساتھ نبھا فرما گئے اور ہم سنی فرقہ دوسرے سنی فرقہ سے اور شعیہ فرقہ دوسرے شعیہ فرقہ سے بھی نبھاہ نہیں کرسکتا. "

    10-29-2016, 08:50 PM

    singer_zuhaib replied to the thread میرے اقوال.
    " جینے کے لیے مرنا اور مرنے کے لیے جینا پڑتا ہے چلنے کے لیے گرنا اور گرنے کے لیے چلنا پڑتا ہے. "

    10-29-2016, 08:45 PM

    singer_zuhaib created the thread مشکل انسان.
    " [B][SIZE=3][COLOR="#800000"]the msg


    مشکلیں جھیلتا اور سہتا ہوا انسان مشکلیں جھیل جھیل کر خود تو اتنا مشکل ترین بن جاتا ہے ایسا مشکل ترین جسے ایک عام انسان سمجھ نہیں سکتا پر وہی مشکل انسان انسانوں میں آسانیاں پیدا کرنا اور بانٹنا چاہتا ہے اور بانٹتا رہتا... "

    04-23-2016, 09:45 AM

    singer_zuhaib created the thread گنہگار و نیکوکار.
    "
    The Message

    گنہگار کی دعا نہیں بلکہ توبہ قبول ہوتی ہے اور نیکوکار کی دعا قبول ہوتی ہے

    کیونکہ توبہ ہمیشہ گنہگار سے اور دعا ہمیشہ نیکوکار سے کرائی جاتی ہے.

    Think n Join Insaaniyat

    وقاص
    "

    04-23-2016, 09:41 AM

    singer_zuhaib created the thread بیٹی کے نصیب.
    " [COLOR="#800000"][SIZE=3][COLOR="#800000"][COLOR="#800000"][B]The msg


    میں اکثر مرد و خواتین سے سنتا رہتا ہوں کہ
    اللہ ہر ایک کی بیٹی کے نصیب اچھے کرے پر ہر ماں اگر اپنے بیٹے کے کان میں یہ بات ڈال دے کہ بیٹا کل کو اگر تم اپنی بیٹی کو سکھی اور... "

    04-23-2016, 09:32 AM

    singer_zuhaib created the thread My Future Plans.
    " [COLOR="#800000"][B][CENTER]The Message

    میں جن جن درد و تکلیف سے گزرا ہوں یا گرز رہا ہوں میری دلی خواہش ہے کہ میرا سوہنا ربّ رحمان مجھے اس قابل بنائے کہ میں اپنے جیسے دکھ درد تکلیف سے گزرنے والے انسانوں کی خدمت کروں انکے لیے سکھ خوشی اور نجات کا سبب و وسیلہ بنوں

    اور میری دلی تمنا آرزو اور... "

    04-23-2016, 09:27 AM

    singer_zuhaib created the thread جاہل لڑکا و لڑکی.
    " [SIZE=3][B][COLOR="#800000"]بہت سے جاہل لڑکے حسی
    بہت سے جاہل لڑکے حسین لڑکی سے اس لیے شادی کرتے ہیں کہ وہ اپنی حسین بیوی کی وجہ سے دوست و احباب میں مشہور و معروف ہوں جائیں اور دوست و احباب کے سامنے حسین بیوی پے فخر کر کے انکو جلا سکیں

    ایسے ہی کچھ جاہل لڑکیاں بھی ہوتی ہیں جو خوبصورت و خوبرو لڑکے... "

    03-19-2016, 06:39 PM

    singer_zuhaib created the thread جنت و جہنم.
    " [SIZE=3][B][COLOR="#800000"]
    The Message

    ائے انسان!

    تو نے جنت جہنم کا فقط نام ہی سنا ہے

    گر تو جنت دیکھ لیتا تو اسے پانے کی چاہ میں دن رات محنت و مشقت کرتا

    اور گر جہنم کو دیکھ لیتا تو اس سے ڈرتےاور پناہ مانگتے ہوئے خوب متقی و پرہیزگار بنتا. "

    03-19-2016, 01:29 AM

    singer_zuhaib created the thread ہندو کی چیتا.
    "
    The Message

    ہندو دنیا کی وہ واحد قوم ہے جو ربّ رحمان واحد پے ایمان نا رکھنے کی وجہ سے مرتے ہی دنیا میں جہنم کی آگ میں جلنے کا مزا چکھ لیتی ہے.

    Like N Spread Insaaniyat

    وقاص
    "

    03-18-2016, 05:31 PM

    singer_zuhaib created the thread فقیر.
    " [SIZE=3][B][COLOR="#800000"]
    The Message

    ایک فقیر اللہ کے نام پے تو مانگتا ہے پر اللہ سے کبھی نہیں مانگتا...!!!
    اسی لیے وہ تمام عمر اسی طرح مانگتا ہی رہتا ہے

    میں سوچتا ہوں جس کو اللہ کے نام پے تمام عمر رزق ملتا ہے کیا وہ ہاتھ اٹھا کے سر جھکا کے گڑ گڑا کے آنسو بہا کے براہ راست اللہ عزوجل سے... "

    03-18-2016, 05:03 PM

    singer_zuhaib created the thread شکل و صورت اور اعمال.
    " [SIZE=4][B][COLOR="#800000"]
    The Message

    اچھی شکل و صورت رکھنے والا پر بد اعمال کرنے والا اور بغیر توبہ کیے مرنے والے انسان کی شکل و صورت روز قیامت بد ترین و خوفناک ترین ہو جائے گی

    اور ایک عام و بد صورت شکل رکھنے والا پر نیک و صالح اعمال کرنے والے انسان کی شکل و صورت روز قیامت... "

    03-18-2016, 05:00 PM

    singer_zuhaib created the thread بھوک.
    " [SIZE=3][B][COLOR="#800000"]The Message


    The Message

    ﺑﮭﺮﮮ ﭘﯿﭧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﮭﻮﮐﺎ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺧﻮﺍﮦ ﮐﺘﻨﺎ ﮨﯽ ﮔﮍ ﮔﮍﺍ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﮯ

    اﺳﮯ ﺍﺳﻮﻗﺖ ﺗﮏ ﺯﺭﺍ ﺑﮭﯽ ﭘﺮﻭﺍﮦ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﺎ ﺟﺒﺘﮏ ﻭﮦ ﺑﮭﻮﮎ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺍ ﻧﺎ ﮨﻮ ﯾﺎ ﭨﮭﯿﮏ ﺍﺳﯽ ﻭﻗﺖ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺑﮭﻮﮐﺎ ﻧﺎ ﮨﻮ !!!

    Pls Join insaniyat "

    03-18-2016, 04:56 PM

    singer_zuhaib created the thread زندگی خلشیں اور رنجشیں.
    " [SIZE=4][B][COLOR="#8B4513"]زندگی خلشیں رنجشیں

    ویسے کیسی بد نصیبی کی بات ہے نا کہ آپکو زندگی میں گاہے بگاہے ایک سے بڑھ کے ایک بے حد و بے انتہا چاہنے والا انسان ملے ایک سے بڑھ کے ایک آپ کو اور آپکی زندگی, آپکی باتوں ,ضرورتوں کو سمجھنے اور خیال رکھنے والا انسان ملے پر آپ کسی ایک کو... "

    03-18-2016, 04:53 PM

    singer_zuhaib created the thread نور.
    " [SIZE=3][B][COLOR="#800000"]چہرے پے تبھی نور آتا
    چہرے پے تبھی نور آتا ہےجب انسان نور والے ربّ رحمان سے جڑتا ہے,جب نور والی راہ پے چل کے نور والے کام کرتا ہے,نور کو پھیلاتا اور عام کرتا ہے اور پھر اسکے چہرے پے نور سا پھیل جاتا ہے جسے دیکھتے ہی انسان کو نور السموات والارض والے ربّ رحمان کی یاد آ... "

    03-18-2016, 04:36 PM

    Awards Showcase - 1 Awards - 50 Points

    Icon Image Description
    best speaker best speaker Name: best speaker
    Issue time: 01-01-2015, 09:25 AM
    Issue reason: