• You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    . .
    .

    Viewing User Wall: smartguycool

    smartguycool created the thread ١٠ علامات جن سے خواتین کو لازمی واقف ہونا چ&am.
    " [RIGHT]ہمارے جسم کے اندر ہر وقت متعدد اہم عمل جاری رہتے ہیں جو ہارمونز کنٹرول کرتے ہیں۔

    [SIZE=5][FONT=jameel noori nastaleeq]مانیں یا نہ مانیں مگر مردوں کے مقابلے میں خواتین میں ہارمونز کا نظام زیادہ پیچیدہ ہوتا ہے اور اس میں انتشار کا امکان... "

    02-21-2018, 08:35 PM

    smartguycool created the thread نیند کے دوران مفلوج ہونا: جنات کا سایہ یا پھ&#.
    " [RIGHT][SIZE=5][FONT=jameel noori nastaleeq]ایک صبح دوران نیند میں نے محسوس کیا کہ میرے سینے پر کوئی بھاری مخلوق چڑھ کر مجھے دبوچ رہی ہے، وہ میرا گلہ دبا کے مجھے مارنا چاہتی ہے، میں نے اس مخلوق سے خود کو چھڑانے کی بھرپور کوشش کی اور پھر کچھ مزاحمت کے بعد بالآخر میں کامیاب ہوگیا، اور وہ مخلوق... "

    02-21-2018, 08:33 PM

    smartguycool created the thread جلد سونے میں مدد دینے والی غذائیں.
    "
    کیا اکثر آپ کو سونے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے اور کروٹیں بدلتے رہتے ہیں؟
    [RIGHT][SIZE=5][FONT=jameel noori nastaleeq]اگر ہاں تو آپ کو سونے سے قبل چند غذاﺅں کو کھا کر آزمانا... "

    02-21-2018, 08:32 PM

    smartguycool created the thread بالی وڈ کا بال ٹھاکرے.
    " [RIGHT]ممبئی گھومے پھرے بغیر آپ بال ٹھاکرے کے کریکٹر کو سمجھ نہیں سکتے۔

    [SIZE=5][FONT=jameel noori nastaleeq]آج آپ کو بال ٹھاکرے اور بالی وڈ کی کہانی سناتا ہوں۔ میں نے بال ٹھاکرے المعروف... "

    02-21-2018, 08:30 PM

    smartguycool created the thread دین کی تبلیغ اور مقدس نمک حرامی.
    " [RIGHT][SIZE=5][FONT=jameel noori nastaleeq]کوئی دس بارہ برس پہلے کی بات ہے۔ مسلمانوں کے تعلیمی مسائل کے موضوع پر جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایک سمپوزیم کا اہتمام کیا گیا تھا۔ کلیدی خطبہ دینے کے لئے معروف ماہر تعلیم جناب سید حامد مرحوم کو مدعو کیا گیا تھا۔ ان کی تقریر کا ایک جملہ اس دن سے آج تک ذہن... "

    02-21-2018, 08:26 PM

    smartguycool replied to the thread Aliza On Hot Seat...!!!.
    "
    Quote Originally Posted by Unregistered View Post
    Itni kanjosi. Haw
    Is mai kanjoosi ki kia bat "

    02-21-2018, 08:09 PM

    smartguycool replied to the thread بدیشی: ایک ایسی زبان جو صرف تین لوگ بولتے ہی&#.
    "
    Quote Originally Posted by Saida View Post
    Kafi dilchasp aur malomati post.
    Shukriya.... ap kia member nahi is forum par "

    02-21-2018, 08:09 PM

    smartguycool created the thread خالصتان کا مسئلہ اب کیوں اٹھ رہا ہے؟.
    " [RIGHT]کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو انڈیا کے آٹھ روزہ سرکاری دورے پر ہیں لیکن اس دوران ذکر صرف خالصتان کی تحریک کا ہی کیوں ہو رہا ہے؟
    [SIZE=5][FONT=jameel noori nastaleeq]اس کی وجہ یہ ہے کہ جسٹن ٹروڈو کی حکومت میں چار سکھ وزیر ہیں اور ان میں... "

    02-21-2018, 08:07 PM

    smartguycool created the thread اعلیٰ عدالتوں میں ارکان پارلیمان کو چور، §.
    " [RIGHT][SIZE=5][FONT=jameel noori nastaleeq]پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اعلیٰ عدالتوں کی طرف سے ارکان پارلیمان کو چور، ڈاکو اور مافیا جیسے القابات سے نوازنے کے معاملے کو پارلیمان میں زیر بحث لانے کا کہا ہے۔
    وزیر اعظم نے کہا کہ اس معاملے کو پارٹی الحاق سے بالاتر ہو کر دیکھنا ہو گا۔... "

    02-21-2018, 08:05 PM

    smartguycool created the thread سی پیک کی وجہ سے تمہارے رشتے آنے لگیں گے.
    " [RIGHT][SIZE=5][FONT=jameel noori nastaleeq]سی پیک کے اعلان کے بعد پاکستان میں کافی تعداد میں چینی شہریوں کی آمد کی وجہ سے چینی قوم اور اس کی ثقافت کے بارے میں تجسس پایا جاتا ہے۔ لیکن پاکستان میں ایک ایسی چینی کمیونٹی بھی موجود ہے جو کئی نسلوں سے یہاں رہ رہی ہے۔... "

    02-21-2018, 08:04 PM

    smartguycool created the thread نئے جی ایچ کیو کی زمین پر غیر قانونی تعمیرا.
    " [RIGHT][SIZE=5][FONT=jameel noori nastaleeq]وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مقامی انتظامیہ نے سیکٹر ای 10، ڈی 11 اور شمالی علاقے جہاں نیا جنرل ہیڈ کوارٹر ( جی ایچ کیو) تعمیر کیا جانا ہے، وہاں موجود گاؤں میں غیر قانونی تعمیرات روکنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔
    ایڈیشنل ڈسٹرک مجسٹریٹ کیپٹن ( ر)... "

    02-21-2018, 08:03 PM

    smartguycool created the thread روحانی عمران خان.
    " [RIGHT][SIZE=5][FONT=jameel noori nastaleeq]عمران خان کا بشریٰ مانیکا کے مُرید ہونے اور پھر اُن سے شادی کرنے کے فیصلے نے اچانک میری توجہ عمران خان کی کتاب میں اور میرا پاکستان کے ایک واقعے کی طرف دلوادی۔ وہ واقعہ کیا ہے، آئیے میں آج وہ واقعہ آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں۔... "

    02-21-2018, 08:02 PM

    smartguycool created the thread اک بے سبب طلاق اور ایک پرانی محبت کی کہانی.
    " [RIGHT][SIZE=5][FONT=jameel noori nastaleeq]پرانی محبتیں کمال ہوتی ہیں ۔۔۔ چنگاری کی مانند سلگتے سلگتے کسی بھی لمحے آن کی آن بھڑک کے آلاؤ بن جاتی ہیں اور بہت کچھ جلا کے بھسم کردیا کرتی ہیں خواہ اچھی بھلی چلتی ازدواجی زندگی ہو یا اپنی کوکھ سے پیدا اولاد ہو ،اور رہا شوہر تو وہ بھلا کس گنتی میں ہے ... "

    02-21-2018, 08:01 PM

    smartguycool created the thread کیا یہ تاریخ کا سب سے طویل سرکاری دورہ ہے؟.
    "
    نوکری ہو تو کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو جیسی۔ وہ آٹھ دن کے لیے انڈیا آئے ہیں اور ذہن میں رہ رہ کر یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا یہ تاریخ کا سب سے طویل سرکاری دورہ ہے؟
    [SIZE=5][FONT=jameel noori nastaleeq]... "

    02-21-2018, 07:59 PM

    smartguycool created the thread بدیشی: ایک ایسی زبان جو صرف تین لوگ بولتے ہی&#.
    " [INDENT][RIGHT][SIZE=5][FONT=jameel noori nastaleeq]کیا آپ ایک ایسی زبان کے چند فقرے سیکھنا چاہیں گے جسے دنیا میں صرف تین لوگ بولتے ہیں؟
    یہ زبان جو سوات کی ایک برف سے ڈھکی، دشوار گزار وادی بشی گرام میں بولی جاتی ہے۔
    بشی گرام کے گاؤں مغل مار میں بولے جانے والی اس زبان کا نام بدیشی ہے۔
    دلچسپ بات... "

    02-21-2018, 07:57 PM

    smartguycool replied to the thread فری کراچی مہم کا جواب دیگر طریقوں سے دے رہے .
    "
    Quote Originally Posted by Unregistered View Post
    Salam
    Urdu tehzeb k member munge no Kanye. Daily visitor hon forum ki. Khas kar ab some thread boot shok as partI hon.
    Walikum Assalam ... Shukriya "

    02-21-2018, 07:56 PM

    smartguycool created the thread نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت کے لیے بھی ناا&#.
    " [RIGHT][SIZE=5][FONT=jameel noori nastaleeq]پاکستان کی سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات ایکٹ کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ ن کی صدارت کے لیے بھی نااہل قرار دے دیا ہے۔
    چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے بدھ کو اس معاملے... "

    02-21-2018, 07:55 PM

    smartguycool replied to the thread Uploading process of YouTube Videos.

    02-21-2018, 07:36 PM

    smartguycool replied to the thread Aliza On Hot Seat...!!!.
    " [QUOTE=Aliza;147512]@BDunc; @Jelly Bean; @intelligent086; @Aseer e Wafa;... "

    02-21-2018, 07:35 PM

    smartguycool replied to the thread Uploading process of YouTube Videos.
    " @Aliza

    pics par click karen... phir bari hon gi.... "

    02-21-2018, 11:59 AM