دیکھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
dear mene 5 competition banaye he plz us ko thek kar ke aur move karo Contests me mene Mirza ko msg kiya he par wo online nahi is liye ye kam ap kar do
OK jawab zaror dena apka intzar rahe ga pm msg ka
مظفر بھائی میں اب جا رہا ہوں انشاء اللہ آپ کے میسج کا جواب دے دوں گا
السلام علیکم مظفر بھائی کیسے ہیں؟ آپ جو رومن اردو شاعری پوسٹ کرتے ہیں اسکو زرا دیکھ لیا کریں کہ یہ نظم ، غزل ، یا اشعار ہیں؟ اسکاسادہ سا طریقہ آپ کو بتا دیتا ہوں اگر تو شاعری دو یا چار لائنوں والی ہو تو اسے آپ نے Ash-aar میں پوسٹ کر دینا ہے اگر شاعری کی لائنیں چار سے زیادہ ہوں تو ان کو Gazliyat & Nazmain میں پوسٹ کرنا ہے۔۔ آپ ان کو دھیاں سے پڑھ لیں اور دھیاں سے پوسٹ کریں کیونکہ صبح نماز کے بعد سے آپ کی تمام پوسٹس کو ان کے سیکشن میں پوسٹ کر کے ان پر کمنٹ دیئے۔ اگر کسی بات کی سمجھ نا آئے تو آپ پوچھ لیا کریں کوئی بات نہیں
meri birthday jun ki 01-26-2016 main thi
آپ کی سالگرہ کب ہے؟؟ کیونکہ آپ جنوری میں بھی اپنی سالگرہ مناچکے ہیں؟ http://www.urdutehzeb.com/showthread...-Birthday-to-u
ji zaror aesa koro ap hi thread lagao
السلام علیکم سالگرہ مبارک مجھے لگتا ہے اس سے قبل26-01-2016 کو آپ کا سالگرہ کا تھریڈ لگ چکا ہے؟؟ http://www.urdutehzeb.com/showthread...-Birthday-to-u