CaLmInG MeLoDy
02-12-2018, 10:53 AM
بولی زبان اور ادبی زبان کا فرق۔۔۔
۔
عام آدمی: مجھے ٹوائلٹ جانا ہے۔
پڑھا لکھا آدمی: مجھے واش روم جانا ہے۔
شاعر:
مچلتی ہیں پیٹ میں کچھ لہریں ایسی
لگتا ہے انھیں کسی کنارے کی تلاش ہے
۔
عام آدمی: مجھے ٹوائلٹ جانا ہے۔
پڑھا لکھا آدمی: مجھے واش روم جانا ہے۔
شاعر:
مچلتی ہیں پیٹ میں کچھ لہریں ایسی
لگتا ہے انھیں کسی کنارے کی تلاش ہے