PDA

View Full Version : پاکستان زندآباد



KhUsHi
08-11-2015, 11:27 AM
کسی نے سر کٹایا تھا
نہ جانے کتنوں نے گھرلٹایاتھا
یہ دن مشکل سے آتا ہے
یہ دن مشکل سے آیا تھا
سلام بے شمار آزادی کے ان شہیدوں پر
جنہوں نے راہ-اے-آزادی میں اپنا خون بہایا تھا
سلام ان ماؤں،بہنوں، بیٹیوں پر
جنہوں نے اپنے مقدس اچھال سے یہ عظیم پرچم بنایا تھا

Admin
08-11-2015, 11:34 AM
Pakistan zindabad