PDA

View Full Version : ملائی کباب

KhUsHi
04-20-2015, 12:28 AM
ملائی کباب

اجزاء:

قیمہ ---- ایک کلو

ادرک لہسن پسا ہوا ---- ایک کھانے کا چمچ

نمک ---- حسب ذائقہ

لال مرچ پسی ہوئی ---- ایک کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ پسا ہوا ---- ڈیڑھ کھانے کا چمچ
کچا پپیتا پسا ہوا ----- دو کھانے کے چمچ
ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) ---- آدھی گٹھی
پودینہ (باریک کٹا ہوا) ----- آدھی گٹھی
ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) ----- چھ سے آٹھ عدد
ڈبل روٹی کے سلائس ---- چار عدد
انڈے ---- دو عدد
فریش کریم ---- آدھی پیالی
کوکنگ آئل ---- تلنے کے لیے

ترکیب:

ڈبل روٹی کو ایک پیالی دودھ میں دس سے بارہ منٹ تک بھگو لیں- پھر دودھ سے نکال کر لکڑی کے چمچ سے دبا دبا کر اچھی طرح نچوڑ لیں
نچوڑی ہوئی سلائس کو ادرک لہسن٬ نمک٬ لال مرچ٬ گرم مصالحہ٬ پپیتا٬ ہرا دھنیا٬ پودینہ اور ہری مرچوں کے ساتھ قیمہ میں اچھی طرح ملا لیں
قیمے میں فریش کریم ملا کر لمبے لمبے کباب بنا لیں- لکڑی کی سیخوں پر لگا کر کچھ دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں
کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے پانچ منٹ تک گرم کریں اور کبابوں کو پھینٹے ہوئے انڈوں میں ڈبو کر گولڈن فرائی کر لیں

Miss You
04-20-2015, 05:47 PM
Wao

PRINCE SHAAN
05-02-2015, 10:50 AM
THANKS FOR NICE RECIPE
http://img1.liveinternet.ru/images/attach/c/8/101/814/101814137_185142500081bf2b671166539e5728bf95b2f237 c6.gif

KhUsHi
11-04-2015, 02:06 PM
Thanks

intelligent086
11-04-2015, 11:49 PM
ملائی کباب

اجزاء:

قیمہ ---- ایک کلو

ادرک لہسن پسا ہوا ---- ایک کھانے کا چمچ

نمک ---- حسب ذائقہ

لال مرچ پسی ہوئی ---- ایک کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ پسا ہوا ---- ڈیڑھ کھانے کا چمچ
کچا پپیتا پسا ہوا ----- دو کھانے کے چمچ
ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) ---- آدھی گٹھی
پودینہ (باریک کٹا ہوا) ----- آدھی گٹھی
ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) ----- چھ سے آٹھ عدد
ڈبل روٹی کے سلائس ---- چار عدد
انڈے ---- دو عدد
فریش کریم ---- آدھی پیالی
کوکنگ آئل ---- تلنے کے لیے

ترکیب:

ڈبل روٹی کو ایک پیالی دودھ میں دس سے بارہ منٹ تک بھگو لیں- پھر دودھ سے نکال کر لکڑی کے چمچ سے دبا دبا کر اچھی طرح نچوڑ لیں
نچوڑی ہوئی سلائس کو ادرک لہسن٬ نمک٬ لال مرچ٬ گرم مصالحہ٬ پپیتا٬ ہرا دھنیا٬ پودینہ اور ہری مرچوں کے ساتھ قیمہ میں اچھی طرح ملا لیں
قیمے میں فریش کریم ملا کر لمبے لمبے کباب بنا لیں- لکڑی کی سیخوں پر لگا کر کچھ دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں
کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے پانچ منٹ تک گرم کریں اور کبابوں کو پھینٹے ہوئے انڈوں میں ڈبو کر گولڈن فرائی کر لیں

http://www.mobopk.com/images/sobeautifulthanksfor.png

KhUsHi
11-05-2015, 12:13 AM
Thanks

hir
11-05-2015, 02:41 PM
very nice

KhUsHi
11-25-2015, 08:11 PM
Buhat shukria