PDA

View Full Version : الله ہم سب کو اپنی محبت نصیب فرمائے۔

KhUsHi
03-06-2015, 05:04 PM
کریم بخش کی چھوٹی سی کپڑے کی دکان تھی۔ عموما مڈل اور لوئر مڈل کلاس کے لوگ اسکے گاہک تھے وہ سب سے خندہ پیشانی اور خوش اخلاقی سے پیش آتا۔گاہکوں سے مناسب منافع لیتا۔لہذا پانچ بچوں کے ساتھ مہنگائی کےاس دور میں اچھی گزربسر ہو رہی تھی۔۔۔لیکن پچت نہ ہو پاتی تھی۔۔
کریم بخش کا ایک عشق تھا ایک ہی جنون تھاکہ وہ الله کا گھر دیکھے۔اپنے پیارے نبی صلی الله علیہ وسلم کا گبند خضرا دیکھے سنہری جالیوں کو دیکھ کر تڑپتے دل کو سکون دے سکے۔
اسکے عشق کایہ عالم تھا کہ جب کوئی گاہک کپڑے لینے آتا یا کوئی خاتون کپڑے کے رنگ سے متلق مشورہ مانگتی تو کریم بخش بغیر سوچے سمجھے دیکھے جانے بغیر کالا سبزاور سنہرے رنگ کا مشورہ دیتا۔اور کہتا باجی کالا رنگ کعبہ شریف ہرا رنگ میرے نبی کے گنبد کا اور سنہری اسکی جالیاں ہیں۔کپڑے بھی پہنیں اور ثواب بھی کمائیں۔
اسکی اس سادگی پر گاہک مسکرا کر رہ جاتے۔کریم بخش کے دوست اسے زیادہ منافع لینے کامشورہ دیتے تا کہ وہ منافع کما کر حج وعمرادا کر سکے۔۔۔کریم بخش ہمیشہ ایک ہی جواب دیتا ناجائز منافع کا کر الله اور نبی کے در پر کیسے منہ دکھاوں۔۔
عاشق کو معشوق کی ہر ادا اچھی لگتی ہے۔اس کارنگ ڈھنگ طور طریقے سب عاشق کو بھاتے ہیں.. ا سی لیے کریم بخش کو ان تین رنگوں کے علاوہ کوئی اور رنگ نظر ہی نہیں آتا تھا۔۔..
یہ ہی عشق الہی میں ہوتا ۔ہر کوئی اپنے اپنے انداز سے اپنے محبوب کو چاہتاہے۔ اور رب بھی کسی عالم فاضل یا کسی صاحب حثیت کسی حکمران کو اپنی محبت کے لیے منتخب نہیں کرتا بلکہ وہ ہمارے دلوں کے خلوص کو دیھکتا ہے۔
"الله ہم سب کو اپنی محبت نصیب فرمائے۔" آمین

saba
03-09-2015, 05:53 PM
Aameen ..:)

KhUsHi
03-17-2015, 09:40 AM
Thanks sis
Ameen sum Ameen.

intelligent086
08-07-2015, 01:56 AM

http://www.mobopk.com/images/mashaallahjazakajej.gif

hir
09-19-2015, 03:02 PM
[-O

KhUsHi
03-29-2016, 03:05 PM
Thanks

muzafar ali
03-29-2016, 03:59 PM
Aamein